مہمند ڈیم کےلئے تعمیر کی پیشکش کا عمل متنازع نکلا

مہمند ڈیم کی تعمیر سے متعلق پیشکش جانچنے کا عمل متنازع اور غیرقانونی نکلا،کنسلٹنٹ نے309ارب روپے کے تعمیری منصوبےکی پیشکش جیتے کی راہ ہموار کی، حکام نے دعویٰ کیا ہےکہ جس وقت معاہدے کی توسیع کی گئی ایس ایم ای سی انٹرنیشنل بلیک لسٹ تھی۔