دریا کا درد کون سمجھے؟

دریا کا درد کون سمجھے؟   اختر حفیظ انگریزی ادب کے مشہور ناول نگار جوزف کونریڈ نے اپنے ناول "ہارٹ آف ڈارکنیس" میں کانگو ندی کو بیان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ "اس سانپ نے مجھے موہ لیا"۔ دنیا کے تمام دریا سانپ کی طرح لہراتے اور بل کھاتے پانی کے ایسے بہاؤ ہیں، جو … Continue reading دریا کا درد کون سمجھے؟