سندھ کے لوگ ڈیموں کی مخالفت کیوں کر رہے ہیں؟ کسی نے ان کا موقف جاننے کی کوشش کی ہے؟
اس بات کو سمجھنے کے لئے یہ مونٹی کارلو اوارڈ یافتہ ڈاکومنٹری دیکھئے جو میں نے2005میں اس وقت بنائی تھی جب میں جیو نیوز سے وابستہ تھااور جس زمانے میں مشرف نے کالا باغ ڈیم کے لئے مہم شروع کر رکھی تھی۔ شاید سندھ کی مخالفت کے جواب آپ کو مل جائیں
اور سندھ واسیوں کا نقطہ نظر بھی کسی حد تک واضح ہو جائے ۔۔مختصر یہ کہ سندھ کے باسی سمجھتے ہیں کہ کسی کی بربادی پر دوسروں کی آبادکاری نہیں ہونی چاہئیے ۔۔